صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5198
«لم يبق من النبوة إلا المبشرات الرؤيا الصالحة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نبوت میں سے صرف خوشخبری دینے والی چیزیں ہی باقی رہ گئی ہیں، یعنی نیک خواب۔“