صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5153
«لقيد سوط أحدكم من الجنة خير مما بين السماء والأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کے کوڑے کی جگہ کے برابر جنت کا حصہ آسمان و زمین کے درمیان کی ہر چیز سے بہتر ہے۔“