صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 512
«إذا دبغ جلد الميتة فحسبه فلينتفع به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب مردار کے چمڑے کو دباغت دے دی جائے تو اس کے لیے یہی کافی ہے، پس اس سے فائدہ اٹھایا جائے۔“