صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5112
«لعن الله من لعن والديه ولعن الله من ذبح لغير الله ولعن الله من أوى محدثا ولعن الله من غير منار الأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ اس شخص پر لعنت فرمائے جو اپنے والدین پر لعنت کرے، اللہ تعالیٰ اس شخص پر لعنت فرمائے جو غیراللہ کے نام پر ذبح کرے، اللہ تعالیٰ اس شخص پر لعنت فرمائے جو کسی نئی بدعت ایجاد کرنے والے کو پناہ دے، اور اللہ تعالیٰ اس شخص پر لعنت فرمائے جو زمین کی حد کے نشانات بدل دے۔“