صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5108
«لعن الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ یہود و نصاریٰ پر لعنت فرمائے، انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا۔“