صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5099
«لعن الله العقرب ما تدع نبيا ولا غيره إلا لدغتهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ بچھو پر لعنت فرمائے، یہ نہ کسی نبی کو چھوڑتا ہے اور نہ کسی اور کو، مگر اسے ڈس دیتا ہے۔“