صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5097
«لعن الله السارق يسرق البيضة فتقطع يده ويسرق الحبل فتقطع يده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ چور پر لعنت فرمائے، وہ ایک انڈا چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے، اور رسی چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے۔“