صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5088
«لعله يخفف عنهما ما لم ييبسا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شاید جب تک وہ دونوں شاخیں خشک نہ ہوں، ان کی وجہ سے ان دونوں پر عذاب ہلکا رہے۔“