صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5085
«لعلك تريدين أن ترجعي إلى رفاعة؟ لا حتى تذوقي عسيلته ويذوق عسيلتك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شاید تم رفاعہ کے پاس واپس جانا چاہتی ہو؟ نہیں، یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک تم اس دوسرے شوہر کا لطف نہ چکھ لو اور وہ تمہارا لطف نہ چکھ لے۔“