صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5083
«لعلك آذاك هوامك؟ احلق رأسك وصم ثلاثة أيام وأطعم ستة مساكين أو أنسك شاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شاید تمہیں تمہاری جوؤں نے تکلیف پہنچائی ہے؟ اپنا سر منڈوا لو اور تین دن روزے رکھو، یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ، یا ایک بکری ذبح کرو۔“