صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5081
«لصوت أبي طلحة في الجيش خير من ألف رجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لشکر میں ابو طلحہ کی آواز ایک ہزار آدمیوں سے بہتر ہے۔“
«لصوت أبي طلحة في الجيش خير من ألف رجل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لشکر میں ابو طلحہ کی آواز ایک ہزار آدمیوں سے بہتر ہے۔“