صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5071
«لتفتحن عصابة من المسلمين كنز آل كسرى الذي في الأبيض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمانوں کی ایک جماعت آلِ کسریٰ کا وہ خزانہ ضرور فتح کرے گی جو سفید محل میں ہے۔“