صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5069
«لتستحلن طائفة من أمتي الخمر باسم يسمونها إياه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کا ایک گروہ شراب کو ضرور حلال سمجھے گا، جسے وہ کسی اور نام سے پکاریں گے۔“