صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5052
«لئن بقيت إلى قابل لأصومن التاسع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر میں اگلے سال تک زندہ رہا تو نویں تاریخ کا روزہ ضرور رکھوں گا۔“