صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5022
«كان ينفث في الرقية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ دم کرتے وقت ہلکی سی پھونک مارتے تھے۔“
«كان ينفث في الرقية»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ دم کرتے وقت ہلکی سی پھونک مارتے تھے۔“