صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 500
«إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تین آدمی کسی سفر پر نکلیں تو انہیں چاہیے کہ اپنے میں سے کسی ایک کو امیر (قائد) مقرر کر لیں۔“