صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4987
«كان يعجبه أن يلقى العدوعند زوال الشمس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو یہ پسند تھا کہ دشمن سے سورج ڈھلنے کے وقت مقابلہ ہو۔“