صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4984
«كان يعجبه العراجين أن يمسكها بيده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو یہ پسند تھا کہ کھجور کی خشک شاخ اپنے ہاتھ میں رکھیں۔“