صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4980
«كان يعجبه الحلوالبارد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو ٹھنڈی میٹھی چیز پسند تھی۔“
«كان يعجبه الحلوالبارد»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو ٹھنڈی میٹھی چیز پسند تھی۔“