صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4978
«كان يعجبه إذا خرج لحاجته أن يسمع: يا راشد! يا نجيح!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو یہ بات پسند تھی کہ جب آپ کسی کام کے لیے نکلتے تو یہ الفاظ سنیں: اے راشد! اے نجیح!“