صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4976
«كان يضمر الخيل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ گھوڑوں کو دوڑ کے لیے خاص طور پر تیار کرواتے تھے۔“
«كان يضمر الخيل»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ گھوڑوں کو دوڑ کے لیے خاص طور پر تیار کرواتے تھے۔“