صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4961
«كان يصلي بالليل ركعتين ركعتين ثم ينصرف فيستاك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کو دو دو رکعت کر کے نماز پڑھتے، پھر سلام پھیر کر مسواک کرتے۔“