صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4955
«كان يشتد عليه أن يوجد منه الريح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو یہ بات ناگوار گزرتی کہ آپ سے کوئی ناگوار بو محسوس کی جائے۔“