صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4948
«كان يستجمر بألوة غير مطراة وبكافور يطرحه مع الألوة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ خالص عود کی دھونی دیتے تھے اور اس میں کافور ملا لیتے تھے۔“