صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4930
«كان يحلف: لا ومقلب القلوب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ یہ قسم کھاتے: نہیں، دلوں کو پھیرنے والے (اللہ) کی قسم!“
«كان يحلف: لا ومقلب القلوب»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ یہ قسم کھاتے: نہیں، دلوں کو پھیرنے والے (اللہ) کی قسم!“