صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4923
«كان يحب أن يخرج إذا غزا يوم الخميس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جب جہاد کے لیے نکلتے تو جمعرات کے دن نکلنا پسند فرماتے تھے۔“