صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4921
«كان يحب الزبد والتمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو مکھن اور کھجور پسند تھی۔“
«كان يحب الزبد والتمر»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو مکھن اور کھجور پسند تھی۔“