صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4915
«كان يجلس على الأرض ويأكل على الأرض ويعتقل الشاة ويجيب دعوة المملوك على خبز الشعير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ زمین پر بیٹھتے، زمین پر بیٹھ کر کھانا کھاتے، بکری کو خود پکڑتے، اور غلام کی دعوت پر بھی جو کی روٹی کھانے چلے جاتے۔“