صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4900
«كان يتختم في يمينه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔“
«كان يتختم في يمينه»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔“