صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4869
«كان لا يكاد يقول لشيء لا فإذا هوسئل فأراد أن يفعل قال: نعم وإذا لم يرد أن يفعل سكت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کسی چیز کو تقریباً کبھی 'نہیں' نہیں فرماتے تھے، جب آپ سے کوئی چیز مانگی جاتی اور آپ اسے کرنا چاہتے تو فرماتے: ہاں، اور اگر نہ کرنا چاہتے تو خاموش رہتے۔“