صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4838
«كان وسادته التي ينام عليها بالليل من أدم حشوها ليف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کا وہ تکیہ جس پر آپ رات کو سوتے تھے چمڑے کا تھا جس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔“