❮
❯
حدیث نمبر: 4835
"كان له ملحفة مصبوغة بالورس والزعفران يدور بها على نسائه فإذا كانت ليلة هذه رشتها بالماء وإذا كانت ليلة هذه رشتها بالماء وإذا كانت ليلة هذه رشتها بالماء"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے پاس ایک چادر تھی جسے ورس اور زعفران سے رنگا گیا تھا، آپ اسے پہن کر اپنی بیویوں کے ہاں باری باری جاتے تھے، اور جب کسی بیوی کی رات ہوتی تو وہ (بیوی) اس چادر پر پانی چھڑک دیتیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4835
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خط] عن أنس. الصحيحة ٢٠١١: أبو الشيخ - أنس.