صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4833
«كان له قصعة يقال لها الغراء يحملها أربعة رجال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے پاس ایک بڑا پیالہ تھا جسے 'غراء' کہا جاتا تھا، جسے چار آدمی اٹھاتے تھے۔“