صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4831
«كان له سكة يتطيب منها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے پاس خوشبو کی ایک ڈبیا تھی جس سے آپ خوشبو لگاتے تھے۔“
«كان له سكة يتطيب منها»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے پاس خوشبو کی ایک ڈبیا تھی جس سے آپ خوشبو لگاتے تھے۔“