صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4826
«كان كلامه كلاما فصلا يفهمه كل من سمعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کی گفتگو واضح اور جدا جدا ہوتی تھی، جسے ہر سننے والا سمجھ لیتا تھا۔“