صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4823
«كان في كلامه ترتيل أو ترسيل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کی گفتگو میں ٹھہراؤ اور نرمی ہوتی تھی۔“
«كان في كلامه ترتيل أو ترسيل»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کی گفتگو میں ٹھہراؤ اور نرمی ہوتی تھی۔“