صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4810
«كان خاتمه من ورق وكان فصه حبشيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ حبشی (پتھر کا) تھا۔“