صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4798
«كان أزهر اللون كأن عرقه اللؤلؤ إذا مشى تكفأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کا رنگ روشن (سرخی مائل سفید) تھا، آپ کا پسینہ موتیوں کی طرح چمکتا تھا، اور جب آپ چلتے تو آگے کی طرف جھک کر چلتے۔“