صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4789
«كان إذا نام نفخ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ سوتے تو ہلکی آواز کے ساتھ سانس لیتے۔“
«كان إذا نام نفخ»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ سوتے تو ہلکی آواز کے ساتھ سانس لیتے۔“