صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4787
أأ [كان إذا مشى مشى أصحابه أمامه وتركوا ظهره للملائكة]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ چلتے تو آپ ﷺ کے صحابہ آپ ﷺ کے آگے چلتے اور آپ ﷺ کی پشت فرشتوں کے لیے چھوڑ دیتے۔“