صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4774
«كان إذا كان قبل التروية بيوم خطب الناس فأخبرهم بمناسكهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب یومِ ترویہ سے ایک دن پہلے کا دن ہوتا تو آپ ﷺ لوگوں کو خطبہ دیتے اور انہیں ان کے مناسک بتاتے۔“