صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 477
«إذا جلس أحدكم على حاجته فلا يستقبل القبلة ولا يستدبرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی قضاءِ حاجت کے لیے بیٹھے، تو وہ قبلہ کی طرف رخ کرے اور نہ اس کی طرف پیٹھ کرے۔“