صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4768
«كان إذا قرب إليه طعام قال: بسم الله فإذا فرغ قال: اللهم إنك أطعمت وسقيت وأغنيت وأقنيت وهديت واجتبيت اللهم فلك الحمد على ما أعطيت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کے سامنے کھانا رکھا جاتا تو آپ ﷺ فرماتے: بسم اللہ، اور جب فارغ ہوتے تو فرماتے: اے اللہ! تو نے کھلایا، پلایا، مالدار کیا، سامانِ زندگی میں کفایت کی، ہدایت دی اور چن لیا، اے اللہ! تیری ہی حمد ہے اس پر جو تو نے عطا فرمایا۔“