صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4751
«كان إذا طاف بالبيت استلم الحجر والركن في كل طواف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ خانہ کعبہ کا طواف فرماتے تو ہر چکر میں حجرِ اسود اور رکنِ یمانی کا استلام فرماتے۔“