صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4730
«كان إذا رفع رأسه من الركوع في صلاة الصبح في آخر ركعة قنت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ فجر کی نماز کی آخری رکعت میں رکوع سے سر اٹھاتے تو قنوت پڑھتے۔“