صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 472
«إذا جاء رمضان فصم ثلاثين إلا أن ترى الهلال قبل ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب رمضان کا مہینہ آ جائے تو تیس روزے رکھو، الا یہ کہ تم اس سے پہلے (شوال کا) چاند دیکھ لو۔“