حدیث نمبر: 4659
«كان إذا أراد أن ينام وهو جنب توضأ وضوءه للصلاة وإذا أراد أن يأكل أو يشرب وهو جنب غسل يديه ثم يأكل ويشرب»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ حالتِ جنابت میں سونے کا ارادہ فرماتے تو نماز جیسا وضو فرماتے، اور جب حالتِ جنابت میں کھانے پینے کا ارادہ فرماتے تو اپنے ہاتھ دھو لیتے، پھر کھاتے پیتے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4659
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ن هـ] عن عائشة. الصحيحة ٢٨٩، أبي داود ٢١٨ - ٢١٩: حم، قط.