حدیث نمبر: 4635
«كان أحسن الناس وجها وأحسنهم خلقا ليس بالطويل البائن ولا بالقصير»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت چہرے والے اور سب سے بہتر اخلاق والے تھے، نہ آپ ﷺ نمایاں طور پر لمبے تھے اور نہ پستہ قد۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4635
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق] عن البراء.