صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4613
«الكمأة من المن وماؤها شفاء للعين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھمبی من میں سے ہے، اور اس کا پانی آنکھ کے لیے شفا ہے۔“
«الكمأة من المن وماؤها شفاء للعين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھمبی من میں سے ہے، اور اس کا پانی آنکھ کے لیے شفا ہے۔“