صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4588
«كيف أنت إذا كانت عليك أمراء يؤخرون الصلاة عن وقتها؟ صل الصلاة لوقتها فإن أدركتها معهم فصل فإنها لك نافلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارا کیا حال ہو گا جب تم پر ایسے حکمران مسلط ہوں گے جو نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کر دیں گے؟ تم نماز اس کے وقت پر پڑھ لیا کرو، پھر اگر تم انہیں دوبارہ نماز پڑھتے پاؤ تو ان کے ساتھ بھی پڑھ لو، یہ تمہارے لیے نفل ہو گی۔“